میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور ڈاکٹر عامر عزیز کی ایک اور کاوش،مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کا عزم ،ہسپتال ہذا میں آکسیجن پلانٹ نصب کروا دیا گیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جناب ڈاکٹر عامر عزیز صاحب نے اپنی نگرانی میں آکسیجن پلانٹ نصب کروایا۔آکسیجن پلانٹ نصب ہونے سے ہسپتال ہذا کے آپریشن تھیٹر،آئی سی یوز وارڈز میں آکسیجن کی فراہمی میں مزید بہتری آے گی ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جناب ڈاکٹر عامر عزیز نے کہا کہ ہسپتال میں مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سروسز فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں ۔