Pre Loader

Blog Classic

سیکریٹری صحت عامہ آزاد کشمیر بریگیڈیئر عامر رضا ٹیپو نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا دورہ کیا

میرپور ( ) سیکریٹری صحت عامہ آزاد کشمیر بریگیڈیئر عامر رضا ٹیپو نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا دورہ کیا، جہاں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا۔ سیکریٹری صحت نے سب سے پہلے شعبہ یورالوجی کی جانب سے منعقدہ ریبوٹک سرجری تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی، جس کا انعقاد ہیڈ آف یورالوجی پروفیسر ڈاکٹر اشفاق راجہ نے کیا، جبکہ تربیت دینے والے بین الاقوامی ٹرینرز میں پروفیسر

ہنگامی صورتحال میں بروقت رسپانس

یکم اکتوبر کو پلاک، ڈڈیال کے مقام پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی، جہاں زخمیوں کو فوری طور پر منتقل کیا گیا۔ کل 116 زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا، جن میں سے 31 سویلین شامل تھے۔ ہسپتال کے تمام شعبہ جات نے ہنگامی بنیادوں پر منظم انداز میں کام کرتے ہوئے ہر زخمی کو بروقت طبی امداد فراہم کی۔

ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے لیے ایک اور فخر کا لمحہ

میرپور (نامہ نگار) ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے لیے ایک اور فخر کا لمحہ، AFIC راولپنڈی میں منعقدہ FIT Jeopardy ECG Competition میں KIC ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ اس مقابلے میں ملک کے بڑے اداروں بشمول شِفا انٹرنیشنل، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (RIC)، آرمی میڈیکل کالج (AMC)، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) اور AFIC نے بھرپور شرکت کی۔ پانچ راؤنڈز پر

Pride of Pakistan Award 2025

The Pride of Pakistan Award is proudly conferred upon Dr. Maria Zulfiqar, an accomplished public health specialist, academician, and healthcare leader with unwavering f service to Pakistan and the global health community. With a PhD from Kagoshima University, Japan, and distinguished roles with the World Health Organization, Dr. Maria Zulfiqar has led life-saving initiatives in polio eradication, COVID-19 response, and health system strengthening across Azad Jammu & Kashmir. Currently serving as Deputy Medical Superintendent at DivHQ Teaching Hospital, Mirpur AJK, her achievements

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار میرپور ( ) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کو شاندار کارکردگی، معیاری طبی خدمات اور جدید سہولیات کی فراہمی پر باضابطہ طور پر “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار دے دیا۔ یہ اعلان سیکرٹری ہیلتھ آزاد جموں و کشمیر میجر جنرل محمد فرید نے 12 اگست 2025ء کو

ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک 2025

  ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک 2025 کے موقع پر کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے آرڈیٹوریم میں ایک بامقصد اور شعور بیدار کرنے والا سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس کا مقصد بریسٹ فیڈنگ کی اہمیت اجاگر کرنا اور ماؤں کو اعتماد و سہولت دینا تھا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا، جس کی سعادت ڈاکٹر سدرہ حنیف نے حاصل کی، جبکہ سٹیج سیکٹری

Contact us for more information or book an appointment