تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لئے الشفاء بلڈ بینک کے تعاون سے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے کی جبکہ مہمانان خصوصی ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض چوہدری ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ ، صدر تھیلیسیمیا سوسائٹی آف پاکستان چیپٹر آزاد کشمیر و ڈپٹی مئیر بلدیہ محمد رمضان چغتائی اور ممبر چیمبر آف کامرس ممتاز رسول میر
سابق ڈپٹی مئیر لوٹن برطانیہ سمیرا خورشید کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خوش آمدید کہا اس موقع پر میڈم سمیرا خورشید کے ہمراہ جرنلسٹ عبید الرحمن اور جرنلسٹ راجہ سکندر بھی ہمراہ تھے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے معزز مہمانان کو ہسپتال کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی بعد ازاں میڈم سمیرا خورشید کو ہسپتال ہذا کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ بھی کروایا
ارسلان انس جو چند ماہ پہلے ہسپتال ہذا کی میڈیکل ICU وارڈ میں انتہائی تشویشناک حالت میں زیر علاج رہا اور حالت تشویشناک ہونے کے باعث دو مرتبہ مذکورہ مریض وینٹیلیٹر پر بھی شفٹ ہوا جس کو ہسپتال ڈاکٹرز صاحبان اور دیگر عملہ نے بہترین سروسز فراہم کی جو اللہ کے فضل و کرم سے صحت یاب ہو کر آج صحت مند زندگی گزار رہا ہے۔ مذکورہ مریض کی دوران علاج معالجہ بہترین سروسز فراہم کرنے
گردوں کے عالمی دن کے موقع پر انجمن فلاح و بہبود انسانیت میرپور کے زیر اہتمام فری کڈنی ڈائیلاسز سینٹر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں تقریب کا منعقد کیا جانا اس بات کا غماز ہے کہ ہم عالمی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں گردوں کے امراض سے بچاو ہماری مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہے اللہ تعالیٰ کلام مجید فرقان حمید میں فرماتے ہیں کے جس نے ایک جان بچائی اس نے پوری انسانیت
اختر محمود ڈار چیف ہیلتھ پلاننگ کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ہسپتال میں جاری تعمیراتی کام فیز 2 کا وزٹ کروایا دوران وزٹ نجی کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے آفیسران بالا کو جاری کام کی تفصیلی بریفنگ دی۔ چیف ہیلتھ پلاننگ صاحب نے کمپنی کو کام کی رفتار بڑھانے اور معیاری کام کرنے کی ہدایات جاری کی۔ اس موقع پر چیف ہیلتھ پلاننگ
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے زیر اہتمام فروٹ باغ میں پودا لگا کر قومی شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز، ڈی ایچ او ڈاکٹر فدا حسین راجہ، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن جاوید نجم الثاقب ایڈوکیٹ ، صدر
Work Shop “Prevention of Post Partum Hemorrhage”
Work Shop “Neonatal Resuscitation”
Team Medical ICU Divisional Headquarters Teaching Hospital Mirpur
ڈاکٹر نثار انصر ابدالی وزیر صحت عامہ ازاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور ڈاکٹر فاروق احمد نور ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ فروری 25 میں ضلع میرپور کے دورہ کے دوران ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں آمد، ضلعی افیسران صحت عامہ کے ساتھ میٹنگ کے موقع پر لی گئی تصویر