ایڈیشنل چیف سیکریٹری محترمہ مدحت شہزاد کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری صاحبہ اور ڈی جی صاحب پیپرا کو اپنی ٹیم کے ہمراہ پھولوں کے گلدستہ سے خوش آمدید کہا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ ، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زوالفقار اور دیگر بھی موجود تھے ایڈیشنل
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی تحریک پہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں آکسیجن پلانٹ کی منظوری میں سیکٹری ہیلتھ اور ڈی جی ہیلتھ نے اہم کردار ادا کیا جسکی وجہ سے ہسپتال ہذا میں آکسیجن پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ کام شروع کر دیا گیا ہے جس سے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو سینٹرل سسٹم کے زریعے بروقت آکسیجن فراہم کی جا سکے گئی اس سے قبل ہسپتال ہذا میں آکسیجن سلنڈر
کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کا احسن اقدام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا ملحقہ رقبہ جو ڈیفنس روڈ کے ساتھ تھا کچھ عرصہ سے تنازعہ کا شکار تھا جس پہ مختلف قوتیں اپنا دعویٰ کر رہی تھی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی تحریک پہ کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین اور ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری یاسر ریاض نے مذکورہ معاملہ کا از خود ریکارڈ کی روشنی میں جائزہ لیا اور مذکورہ رقبہ
ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زولفقار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پھولوں کے گلدستہ سے وفد کا استقبال کیا بعد ازاں متذکرہ بالا آفیسران کے ساتھ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں تعارفی سیشن ہوا جس میں ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زوالفقار ، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کارڈیالوجی ڈاکٹر سعید عالم ، ، سینئر سکیل سٹینو گرافر سید رجب حسین شاہ ، آفیسر شماریات محمد فاروق ، ڈرگ انسپکٹر ضیاء الحق ، ڈپٹی نرسنگ
کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی دورہ اور ہسپتال کے متعلق بریفنگ لی اور ہسپتال کے تمام شعبوں اور وارڈز میں جاکر صحت کے حوالے سے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عامر عزیز،ڈی ایم ایس ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار بھی موجود تھیں ۔ کمشنر میرپور جناب چوہدری مختار حسین نے ہسپتال کے زیر اہتمام شعبہ ایمرجنسی،میڈیکل، ایکسرے،بلڈ بنک،پتھالوجی لیب،ڈینٹل لیب، سرجیکل وارڈ،چائلڈ
ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے آئی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی میرپور عتیق احمد کیانی، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز، فیاض حیدر نوابیایڈووکیٹ، محمود حسین چوہدری ایڈووکیٹ، حافظ ارشد ایڈووکیٹ، طارق بشیر، فیصل منظور سابق صدر چیمبر آف کامرس، ڈاکٹر تنویر صادق سرجن، سید عابد حسین شاہ صدر پریس کلب و دیگر معززین نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
عالمی یوم امراض قلب کے موقع پر ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام کشمیر کارڈیالوجی سینٹر میں امراض قبل سے بچاؤ کے حوالے سے سیمینار اور اگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار کشمیر کارڈیالوجی سینٹر میں منعقد ہوا جس سے ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور،پرنسپل محترمہ بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فیصل بشیر،میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ، پرنسپل سی ایم سی ڈاکٹر محمد
گزشتہ روز میرپور کے نجی ہوٹل میں بلڈ ٹرانسفیوژن کے حوالہ سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی جناب ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر فاروق احمد نور صاحب تھے جبکہ سیمینار کی صدارت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز صاحب نے کی سیمینار منعقد کرنے میں پروفیسر ڈاکٹر زائدہ قاسم نے اہم کردار ادا کیا بلڈ ٹرانسفیوژن سے متعلق پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں شفیق صاحب ، ڈاکٹر عثمان
جناب جسٹس خالد رشید چوہدری صاحب نے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا تفصیلی وزٹ کیا ہیڈ آف کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر سعید عالم اور ڈاکٹر برہان الحق نے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بلخصوص کیتھ لیب کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جسٹس خالد رشید چوہدری صاحب نے کیتھ لیب کے حوالہ سے خصوصی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کیتھ لیب کو مزید فعال بنانے کے لئے اپنے تعاون کا یقین دلایا اس کے علاؤہ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز اور صدر انجمن فلاح و بہبود انسانیت ڈاکٹر طاہر محمود اور دیگر نے نے معزز مہمان چوہدری لطیف اکبر کو ہسپتال آمد کے موقع پہ خوش آمدید کہا سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے ہسپتال میں قائم کڈنی ڈائیلسز سینٹر کا تفصیلی وزٹ کیا دوران وزٹ سپیکر قانون ساز اسمبلی صاحب نے مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا