ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں جشن آزادی پاکستان کے موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی دعوت پر انجمن فلاح و بہبود انسانیت کے تعاون سے شجر کاری مہم کا اہتمام کیا گیا کمشنر ڈویژن میرپور چوہدری شوکت علی ، ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض چوہدری ، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کامران علی مغل ، چیرمین ضلع کونسل راجہ نوید
اسلام آباد کے نامی گرامی ہسپتال سے مایوس ہو کر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں مورخہ 8 اگست 2024 کو عبدالخالق نامی مریض انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا۔ مریض کو ڈیوٹی پہ موجود ڈاکٹرز نے فوراً وینٹیلیٹر پہ شفٹ کرنے کی ہدایت جاری کی۔ ڈاکٹر ندیم احمد انیستھیٹسٹ نے بروقت مریض کو وینٹیلیٹر پہ شفٹ کرتے ہوئے مذکورہ مریض کی سانسیں بحال کی۔ گزشتہ روز مریض کی حالت بہتر
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ہسپتال آمد کے موقع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ پھولوں کے گلدستہ پیش کرتے ہوئے استقبال کیا سپیشل سیکرٹری ہیلتھ صاحب کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ہسپتال کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جس پہ سپیشل سیکرٹری ہیلتھ صاحب نے اطمینان کا اظہار کیا مزید برآں سپیشل سیکرٹری ہیلتھ صاحب نے ہسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کیا جن میں لیب
کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں فالج کے مریضوں کے جدید طریقہ علاج معالجہ کے متعلق ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے کی جبکہ ٹرینر / سپیکر کے فرائض پروفیسر ڈاکٹر عاصم جاوید ڈائریکٹر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی/ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کارڈیالوجی نے ادا کئے۔ ورکشاپ کا انعقاد کرنے میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید عالم ہیڈ آف کارڈیالوجی
پازیٹیو پاکستان مسٹ چیپٹر کی طرف سے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا کیا گیا جس میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اس سیمینار میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے بھی بطور مہمان شرکت کی سیمینار کے ایجنڈے پہ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہیکہ بھارتی آئین آرٹیکل 370 اور 35 (اے) جس کے تحت مقبوضہ کشمیر کو 1954ء میں خصوصی حیثیت دی گئی
Youm-e-Istehsaal-e-Kashmir
ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی سربراہی میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا پہلے مرحلہ میں ڈاکٹر سعید عالم کارڈیالوجسٹ کی طرف سے عطیہ کئے گئے پودے پوستِ زمین کر دئے گئے شجر کاری مہم میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز ، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زوالفقار ، ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماجد
ڈاکٹر عامر عزیز نے ہسپتال میں ڈسپلن قائم کرنے کی واضح ہدایات جاری کر دی جس پہ عمل کرتے ہوئے پہلے مرحلہ میں پاکستان نرسنگ کونسل کی طرف سے منظور شدہ سٹاف نرسز کے لئے بلیو یونیفارم باقاعدہ سٹاف نرسز نے اپنا لیا ہے جبکہ دوسرے مرحلہ میں ہسپتال میں بحثیت سینٹری ورکرز کام کرنے والی خواتین کو باقاعدہ یونیفارم فراہم کر دیا گیا ہے جس
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی طرف سے مریضوں کی فلاح و بہبود کے لئے اہم اقدامات اٹھا لئے گئے عرصہ دراز سے ہسپتال کی لیب میں آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا جس میں سر فہرست لیب کا ویٹنگ ایریا تھا جو سردیوں میں انتہائی سرد جبکہ گرمیوں میں ویٹنگ ایریا میں سخت گرمی حبس سے مریض اور اُن کے لواحقین کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا میڈیکل
ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی دورہ
ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی دورہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے فیکلٹی ممبران اور دیگر سٹاف کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ کا استقبال کیا ۔ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ نے ٹیلی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ کیا ٹیلی میڈیسن سسٹم کے ذریعے مریضوں کو دی جانے والی سروسز کا جائزہ لیا اور عملی طور پہ