ڈاکٹر عامر عزیز نے ہسپتال میں ڈسپلن قائم کرنے کی واضح ہدایات جاری کر دی جس پہ عمل کرتے ہوئے پہلے مرحلہ میں پاکستان نرسنگ کونسل کی طرف سے منظور شدہ سٹاف نرسز کے لئے بلیو یونیفارم باقاعدہ سٹاف نرسز نے اپنا لیا ہے جبکہ دوسرے مرحلہ میں ہسپتال میں بحثیت سینٹری ورکرز کام کرنے والی خواتین کو باقاعدہ یونیفارم فراہم کر دیا گیا ہے جس
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی طرف سے مریضوں کی فلاح و بہبود کے لئے اہم اقدامات اٹھا لئے گئے عرصہ دراز سے ہسپتال کی لیب میں آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا جس میں سر فہرست لیب کا ویٹنگ ایریا تھا جو سردیوں میں انتہائی سرد جبکہ گرمیوں میں ویٹنگ ایریا میں سخت گرمی حبس سے مریض اور اُن کے لواحقین کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا میڈیکل
ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی دورہ
ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی دورہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے فیکلٹی ممبران اور دیگر سٹاف کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ کا استقبال کیا ۔ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ نے ٹیلی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ کیا ٹیلی میڈیسن سسٹم کے ذریعے مریضوں کو دی جانے والی سروسز کا جائزہ لیا اور عملی طور پہ
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن دنیا بھر میں 14 جون کو ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے طور پہ مناتی ہے اور دنیا بھر میں بلڈ ڈونیشن کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اسی مناسبت سے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں قائم ریجنل بلڈ سینٹر (بلڈ بینک) میں بھی سال بھر اپنے ڈونر کا ریکارڈ مرتب کرتا ہے اور سب سے زیادہ خون کا عطیہ دینے والے کو خراج تحسین
The Divisional Headquarters Teaching Hospital has achieved another milestone of succes,. Divisional Headquarters Teaching Hospital and MBBS Medical College have been accredited by the CPSP ( College of Physician & Surgeon of Pakistan) for postgraduate (FCPS) training in another specialty which is Cardiology. The HoD Cardiology Dr. Saeed Ahmed Alam briefed about this success. He said that first of all thanks to Almighty Allah and thanks everyone. After first visit highly challenging demands by CPSP (College of Physician & Surgeon
ڈاکٹر عامر عزیز میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہور کے سینئر آفیسران مینجمنٹ کے وفد کا دورہ میرپور کے دوران کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میرپور میں آمد پر شرکاء وفد کو خوش آمدید کیا اور استقبال کیا اس موقع پر ڈاکٹر ماریہ زوالفقار ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ، ڈاکٹر سعید عالم (ایچ او ڈی) کارڈیالوجی ، ڈاکٹر رضاء الحق کارڈیالوجسٹ اور دیگر
سیکرٹری ہیلتھ آذاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں آمد کے موقع پہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز ، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زوالفقار ، ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماجد الطاف اور دیگر آفیسران و سٹاف کے ہمراہ استقبال کیا اس کے بعد جناب سیکرٹری ہیلتھ کا کانفرنس ہال میں ہسپتال ہذا کے تمام ڈیپارٹمنٹ کے(ایچ او
ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے زیر اہتمام ”ایمبولینس کو راستہ دو“کے حوالے سے اگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ڈاکٹر عامر عزیز ایم ایس ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور نے ان کے علاوہ اس واک میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل یاسر محمود،ایم ایس نیوسٹی ہسپتال ڈاکٹر شہزاد غضنفر،ڈی ایم ایس ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار، اے ایم ایس ڈاکٹر ماجد الطاف ڈاکٹر طاہر محمود،انجمن تاجراں کے مرکزی راہنما
ڈاکٹر فیصل بشیر پرنسپل محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج اور ڈاکٹر عامر عزیز میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال نے کالج آف فزیشن اینڈ سرجن آف پاکستان (سی پی ایس پی) کے نمائندہ وفد کو ہسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کروایا جن ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کیا ان میں کےآئی سی کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، پتھالوجی لیب ، بلڈ بینک ، ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی شامل ہیں(سی پی ایس پی) کی
Brig (R) Prof. Dr. Muhammad Younus Javed SI(M), Vice Chancellor, Mirpur University of Science and Technology MUST, Mirpur AJ&K and Dr. Aamir Aziz, Medical Superintendent (MS) Divisional Headquarters Teaching Hospital Mirpur signed a Memorandum of Understanding (MoU) at DHQ Mirpur on Wednesday, May 15, 2024, wherewith Network and Telecommunication Centre (NTC) of Mirpur University will provide expertise, resources, technical assistance & support for the development of the Hospital Management System. Brigadier Younus Javed highlighted that the Memorandum of Understanding (MoU) will