On the occasion of World Hepatitis Day, a walk and awareness seminar was organized on 28th July at Divisional Headquarters Teaching Hospital, Mirpur to raise public awareness about the prevention, diagnosis, and treatment of hepatitis. The event was led by Deputy Medical Superintendent Dr. Maria Zulfiqar, along with senior medical professionals including Professor Dr. Amjad, Professor Dr. Shazia, PMA President Dr. Ejaz Raja, AMS Dr. Awais, Dr. Jehangir, Dr. Shoaib, Dr. Saima, and many other dedicated members of the medical and
کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کی سائیٹ پر مون سون قومی شجرکاری کے سلسلہ میں پودا لگایا اور ہسپتال کے رقبہ پر ماحول دوست پودے لگانے کی ہدایات دیں۔اس موقع پر میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز،پرنسپل محترمہ بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فیصل بشیر،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ، پرنسپل کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی ڈاکٹر راؤف نشتر، ڈی ایم ایس ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار،پی ایم اے کے صدر
ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی سربراہی میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج کے سٹوڈنٹس نے بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام واک میں حصہ لیا جس میں خصوصی شرکت پرنسپل محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج پروفیسر فیصل بشیر، وائس پرنسپل محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج/ ہیڈ آف میڈیسن ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر طارق مسعود ، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زوالفقار ، صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی
ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے تمام ڈیپارٹمنٹ کے HOD کے تعاون سے ہسپتال میں نئے آنے والے ہاؤس آفیسران کے لئے Orientation سیشن کا انعقاد کیا جس میں مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ نے شرکت کی جس کی صدارت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے کی۔ سیشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت عبداللہ جاوید ہاؤس آفیسر نے حاصل کی۔
Mass Casualty Incident Workshop organized by International Committee of the Red Cross in collaboration with Health Department.
ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں CPSP کے وفد کی آمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے پرنسپل محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فیصل بشیر ، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زوالفقار ، ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اویس زاہد اور دیگر ڈاکٹرز و فکلٹی ممبران کے ہمراہ پھولوں کے گلدستہ سے استقبال کیا ۔ بعد ازاں وفد کے ساتھ دفتر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ میں تعارفی سیشن ہوا جس کے بعد
کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے کانفرنس روم میں World Hypertension Day ( ہائی بلڈ پریشر) کے حوالہ سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج ڈاکٹر فیصل بشیر نے کی جبکہ خصوصی شرکت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے کی تقریب کا آغاز ہونے کے بعد ہیڈ آف کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید عالم نے تمام مہمانان کو خوش آمدید کہا اس
حالیہ ملکی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی نگرانی میں پروفیسر ڈاکٹر تنویر صادق ، سرجن ڈاکٹر گوہر لطیف کالس اور اینڈوکرنالوجسٹ ڈاکٹر شعیب احمد نے ڈاکٹرز ، سٹاف نرسز ، پیرا میڈیکس اور دیگر عملہ کو ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ٹریننگ دی اس موقع پر ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زولفقار اور ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر
ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا سرپرائز وزٹ
ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا سرپرائز وزٹ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ نے ہسپتال ہذا کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کیا جن میں ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ، فلٹر کلینک ، سینٹرل کونٹر وغیرہ شامل ہیں۔ دوران وزٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ کو ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی میں جاری تعمیراتی کام کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی۔ جس
ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا شعبہ یورولوجی کو جدید ٹیکنالوجی سے متعارف اہم اقدام, روایتی آپریشن سے ہٹ کر جدید ٹیکنالوجی Ultrasound guided PCNL کے زریعے گردے کی پتھری نکالنے کے لئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ مذکورہ ٹیکنالوجی کی مدد سے key hole (چھوٹے سے سوراخ ) کے زریعے گردے کی پتھری نکالی جایا کرے گئ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی یورولوجی ڈیپارٹمنٹ