Pre Loader

News

عالمی یوم امراض قلب کے موقع پر ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام کشمیر کارڈیالوجی سینٹر میں امراض قبل سے بچاؤ کے حوالے سے سیمینار اور اگاہی واک کا اہتمام کیا گیا

عالمی یوم امراض قلب کے موقع پر ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام کشمیر کارڈیالوجی سینٹر میں امراض قبل سے بچاؤ کے حوالے سے سیمینار اور اگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار کشمیر کارڈیالوجی سینٹر میں منعقد ہوا جس سے ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور،پرنسپل محترمہ بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فیصل بشیر،میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ، پرنسپل سی ایم سی ڈاکٹر محمد

بلڈ ٹرانسفیوژن کے حوالہ سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا

گزشتہ روز میرپور کے نجی ہوٹل میں بلڈ ٹرانسفیوژن کے حوالہ سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی جناب ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر فاروق احمد نور صاحب تھے جبکہ سیمینار کی صدارت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز صاحب نے کی سیمینار منعقد کرنے میں پروفیسر ڈاکٹر زائدہ قاسم نے اہم کردار ادا کیا بلڈ ٹرانسفیوژن سے متعلق پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں شفیق صاحب ، ڈاکٹر عثمان

جسٹس خالد رشید چوہدری صاحب کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پھولوں کے گلدستہ سے استقبال کیا

جناب جسٹس خالد رشید چوہدری صاحب نے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا تفصیلی وزٹ کیا ہیڈ آف کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر سعید عالم اور ڈاکٹر برہان الحق نے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بلخصوص کیتھ لیب کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جسٹس خالد رشید چوہدری صاحب نے کیتھ لیب کے حوالہ سے خصوصی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کیتھ لیب کو مزید فعال بنانے کے لئے اپنے تعاون کا یقین دلایا اس کے علاؤہ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی

سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز اور صدر انجمن فلاح و بہبود انسانیت ڈاکٹر طاہر محمود اور دیگر نے نے معزز مہمان چوہدری لطیف اکبر کو ہسپتال آمد کے موقع پہ خوش آمدید کہا سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے ہسپتال میں قائم کڈنی ڈائیلسز سینٹر کا تفصیلی وزٹ کیا دوران وزٹ سپیکر قانون ساز اسمبلی صاحب نے مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مخیر حضرات کے تعاون سے ڈیجیٹل ایکسرے یونٹ انسٹال کر دیا گیا

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی محنت رنگ لے آئی کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مخیر حضرات کے تعاون سے ڈیجیٹل ایکسرے یونٹ انسٹال کر دیا گیا جس نے باقاعدہ کام بھی شروع کر دیا اس سے قبل کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج مریضوں کو ایکسرے کے لئے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں قائم ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں جانا پڑتا تھا جس سے مریض اور اُن کے لواحقین کو دشواری کا سامنا کرنا

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا وزٹ

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے چیمبر کے وفد کو ہسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کروایا جن میں پتھالوجی لیب ، ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ، بلڈ بینک شامل ہیں دوران وزٹ معزز مہمانان کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ صاحب نے ہسپتال میں جاری تعمیراتی کام کے حوالہ سے بریفنگ بھی دی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر صابر حسین شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران وزٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز

ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور صاحب کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی وزٹ

  ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ صاحب نے ہسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کیا جن میں سرجیکل یونٹ ، آپریشن تھیٹر ، پتھالوجی لیب ، ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ ، ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی اور تمام OPDs شامل ہیں۔ دوران وزٹ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ صاحب کے ہمراہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز اور دیگر ٹیم بھی تھی ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ صاحب نے دوران وزٹ ڈاکٹرز اور دیگر عملہ کو سختی سے ہدایات جاری کی

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی دعوت پر انجمن فلاح و بہبود انسانیت کے تعاون سے شجر کاری مہم کا اہتمام کیا گیا

ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں جشن آزادی پاکستان کے موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی دعوت پر انجمن فلاح و بہبود انسانیت کے تعاون سے شجر کاری مہم کا اہتمام کیا گیا کمشنر ڈویژن میرپور چوہدری شوکت علی ، ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض چوہدری ، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کامران علی مغل ، چیرمین ضلع کونسل راجہ نوید

عبدالخالق نامی مریض انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا

اسلام آباد کے نامی گرامی ہسپتال سے مایوس ہو کر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں مورخہ 8 اگست 2024 کو عبدالخالق نامی مریض انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا۔ مریض کو ڈیوٹی پہ موجود ڈاکٹرز نے فوراً وینٹیلیٹر پہ شفٹ کرنے کی ہدایت جاری کی۔ ڈاکٹر ندیم احمد انیستھیٹسٹ نے بروقت مریض کو وینٹیلیٹر پہ شفٹ کرتے ہوئے مذکورہ مریض کی سانسیں بحال کی۔ گزشتہ روز مریض کی حالت بہتر

سپیشل سیکرٹری ہیلتھ راشد حنیف قریشی صاحب کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا دورہ

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ہسپتال آمد کے موقع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ پھولوں کے گلدستہ پیش کرتے ہوئے استقبال کیا سپیشل سیکرٹری ہیلتھ صاحب کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ہسپتال کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جس پہ سپیشل سیکرٹری ہیلتھ صاحب نے اطمینان کا اظہار کیا مزید برآں سپیشل سیکرٹری ہیلتھ صاحب نے ہسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کیا جن میں لیب