Pre Loader

News

امراض گردہ کے متعلق آگاہی اور عوام میں شعور

گردوں کے عالمی دن کے موقع پر انجمن فلاح و بہبود انسانیت میرپور کے زیر اہتمام فری کڈنی ڈائیلاسز سینٹر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں تقریب کا منعقد کیا جانا اس بات کا غماز ہے کہ ہم عالمی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں گردوں کے امراض سے بچاو ہماری مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہے اللہ تعالیٰ کلام مجید فرقان حمید میں فرماتے ہیں کے جس نے ایک جان بچائی اس نے پوری انسانیت

اختر محمود ڈار چیف ہیلتھ پلاننگ کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد

اختر محمود ڈار چیف ہیلتھ پلاننگ کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ہسپتال میں جاری تعمیراتی کام فیز 2 کا وزٹ کروایا دوران وزٹ نجی کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے آفیسران بالا کو جاری کام کی تفصیلی بریفنگ دی۔ چیف ہیلتھ پلاننگ صاحب نے کمپنی کو کام کی رفتار بڑھانے اور معیاری کام کرنے کی ہدایات جاری کی۔ اس موقع پر چیف ہیلتھ پلاننگ

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے زیر اہتمام فروٹ باغ میں پودا لگا کر قومی شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے زیر اہتمام فروٹ باغ میں پودا لگا کر قومی شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز، ڈی ایچ او ڈاکٹر فدا حسین راجہ، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن جاوید نجم الثاقب ایڈوکیٹ ، صدر

ڈاکٹر نثار انصر ابدالی وزیر صحت عامہ ازاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور ڈاکٹر فاروق احمد نور ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ

ڈاکٹر نثار انصر ابدالی وزیر صحت عامہ ازاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور ڈاکٹر فاروق احمد نور ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ فروری 25 میں ضلع میرپور کے دورہ کے دوران ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں آمد، ضلعی افیسران صحت عامہ کے ساتھ میٹنگ کے موقع پر لی گئی تصویر

سیکرٹری صحت عامہ برگیڈیئر محمد فرید نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی دورہ کیا

سیکرٹری صحت عامہ برگیڈیئر محمد فرید نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی دورہ کیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے فیکلٹی ممبران ، ڈاکٹرز اور دیگر اپنی ٹیم کے ہمراہ سیکرٹری صحت عامہ کا پھولوں کے گلدستہ سے استقبال کیا سیکرٹری صحت عامہ کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ آفس میں ہسپتال کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی سیکرٹری صحت عامہ نے ہسپتال کی نمایاں کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر

ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا سرپرائز وزٹ

ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا سرپرائز وزٹ دوران وزٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز ، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زوالفقار ، سینئر سکیل سٹینو گرافر سید رجب حسین شاہ ، ڈپٹی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ میڈم عابدہ چوہدری ، وارڈ سپرنٹنڈنٹ مبشر نعیم اور وارڈ ماسٹر نعیم اقبال بھی ہمراہ تھے ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد

ایکٹنگ چیر پرسن محترمہ پروین اختر صاحبہ وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر سردار طاہر الطاف کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا دورہ

ایکٹنگ چیر پرسن محترمہ پروین اختر صاحبہ وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر سردار طاہر الطاف کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا دورہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے وفد کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد پہ پھولوں کے گلدستہ سے استقبال کیا وفد نے ہسپتال میں فیز 2 کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ فیز 2 کے حوالہ سے