ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی دورہ
ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی دورہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے فیکلٹی ممبران اور دیگر سٹاف کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ کا استقبال کیا ۔ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ نے ٹیلی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ کیا ٹیلی میڈیسن سسٹم کے ذریعے مریضوں کو دی جانے والی سروسز کا جائزہ لیا اور عملی طور پہ