Pre Loader

dhq_admin

About dhq_admin

This author dhq_admin has created 60 entries.

ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر عمر اعظم کے دورہ میرپور کے دوران میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی وزٹ کروایا

ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر عمر اعظم کے دورہ میرپور کے دوران میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا تفصیلی وزٹ کروایا جس میں ہسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹ شامل ہیں دوران وزٹ ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ صاحب نے اپنے دست مبارک سے حال ہی میں نصب کئے گئے آکسیجن ٹینک کا افتتاح بھی کیا۔ آکسیجن ٹینک نصب ہونے کے بعد بغیر کسی تعطل کے آکسیجن کی سپلائی یقینی بنائی جائے گئی اس

سانحہ آرمی پبلک سکول کو 10 سال بیت گئے

سانحہ آرمی پبلک سکول کو 10 سال بیت گئے، 10 سال قبل اسی دن سفاک دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں معصوم طلباء سمیت 140 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ سانحہ آرمی پبلک سکول کو 10 سال مکمل ہونے کے بعد آج اس دلخراش واقعہ کی برسی منائی جا رہی ہے 2014

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور ڈاکٹر عامر عزیز کی ایک اور کاوش

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور ڈاکٹر عامر عزیز کی ایک اور کاوش،مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کا عزم ،ہسپتال ہذا میں آکسیجن پلانٹ نصب کروا دیا گیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جناب ڈاکٹر عامر عزیز صاحب نے اپنی نگرانی میں آکسیجن پلانٹ نصب کروایا۔آکسیجن پلانٹ نصب ہونے سے ہسپتال ہذا کے آپریشن تھیٹر،آئی سی یوز وارڈز میں آکسیجن کی فراہمی میں مزید بہتری آے گی ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جناب ڈاکٹر عامر عزیز

ٹیکنیکل سپورٹ کیس مینجمنٹ ڈاکٹر ہما نمائندہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد

ٹیکنیکل سپورٹ کیس مینجمنٹ ڈاکٹر ہما نمائندہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے نمائندہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو خوش آمدید کہا اور ہسپتال کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی نمائندہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زوالفقار اور انچارج آئی پی سی ڈاکٹر عالیہ امتیاز نے ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی اور میڈیکل آئی سی یو کا

Orientation On Mechanical Ventilation in Critical Care

A Comprehensive Session on “Orientation On Mechanical Ventilation in Critical Care” was Recently held in DHQ Teaching hospital Mirpur Conference hall. The attendees were Post graduate residents, House officers, Nursing students and other healthcare workers. During this session, the first speaker Dr Nadeem Ahmed Khan, HOD Anesthesiology, at DHQH Mirpur gave insights about Fundamentals of mechanical ventilation. He described the common indications of ventilation, the Volume-controlled and pressure-controlled settings, the importance of team work in critical care and important troubleshooting techniques. The

ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا سرپرائز وزٹ

ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا سرپرائز وزٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ کو ہسپتال کے شعبہ ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی،گائنی او پی ڈی، روٹین کے مریضوں کے معائنہ کے لیے نیو/ فلٹر کلینک اور آکسیجن پلانٹ پر جاری کام کا وزٹ کروایا ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ نے دوران وزٹ ڈاکٹرز اور عملہ کی حاضری

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سینٹر

ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے شعبہ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سینٹر سے ملحقہ اربوں روپے مالیت کی اراضی جو میرپور کے معروف سیکٹر F2 کی مین شاہراہ پر واقع ہے کچھ عرصہ سے اس رقبے پر قبضہ مافیا نے نظریں جمائی ہوئی تھیں اور اس قیمتی رقبہ کو متنازعہ بنایا ہوا تھا۔ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی تحریک پر کمشنر چوہدری مختار حسین نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض

ایڈیشنل چیف سیکریٹری محترمہ مدحت شہزاد کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد

ایڈیشنل چیف سیکریٹری محترمہ مدحت شہزاد کی ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور آمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری صاحبہ اور ڈی جی صاحب پیپرا کو اپنی ٹیم کے ہمراہ پھولوں کے گلدستہ سے خوش آمدید کہا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ ، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ماریہ زوالفقار اور دیگر بھی موجود تھے ایڈیشنل

وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا احسن اقدام

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی تحریک پہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں آکسیجن پلانٹ کی منظوری میں سیکٹری ہیلتھ اور ڈی جی ہیلتھ نے اہم کردار ادا کیا جسکی وجہ سے ہسپتال ہذا میں آکسیجن پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ کام شروع کر دیا گیا ہے جس سے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو سینٹرل سسٹم کے زریعے بروقت آکسیجن فراہم کی جا سکے گئی اس سے قبل ہسپتال ہذا میں آکسیجن سلنڈر

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کا احسن اقدام

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کا احسن اقدام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا ملحقہ رقبہ جو ڈیفنس روڈ  کے ساتھ تھا کچھ عرصہ سے تنازعہ کا شکار تھا جس پہ مختلف قوتیں اپنا دعویٰ کر رہی تھی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر عزیز کی تحریک پہ کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین اور ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری یاسر ریاض نے مذکورہ معاملہ کا از خود ریکارڈ کی روشنی میں جائزہ لیا اور مذکورہ رقبہ